کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کااعلامیہ

12

کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل گرڈ کمپنی این جی سی کی جانب سے 220 کے وی کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن پر ضروری مرمت کے سلسلے میں 3 ستمبر کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک بجلی کی فراہمی متاثرہوگی جس کے باعث تقریباً220میگاواٹ برقی قلت کو لوڈمینجمنٹ کے ذریعے پورا کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں