سٹی پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لے لیا پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سول لائنز سرکل عبدالقادر قمبرانی اور ایس ایچ او ایس ایچ او ایمل خان نے عملے کے ہمراہ دوران چیکنگ گاڑی سے اسلحہ برآمدہونے پرچارافراد کوگرفتارکرلیا۔
کوئٹہ‘ اسلحہ برآمد ہونے پر چار افراد گرفتار
43









