بجلی بندرہنے کی اطلاع

27

6جولائی 2026(بروزپیر) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvملک پلانٹ، جی اوآر، جناح ٹاون، بروری روڈ، اولڈسمنگلی، پی اے ایف سٹی، انٹرکنیکٹر، نواں کلی، مالک فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kvخیربخش مری، جائنٹ روڈ، اولڈلیاقت بازارفیڈروں سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش کے باعث زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں