26

پولیس افسران کے تبادلے

انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے تعیناتی کے منتظر انسپکٹر عبدالقادر قمبرانی کو ایس ڈی پی او سول لائن سرکل ان کے پیش رو انور علی کو ایس ڈی آئی او پشتون آباد سرکل ٗ اسحاق علی چنگیزی کو ایس ڈی پی او قائد آباد سرکل جبکہ محمد طاہر کو ایس ڈی آئی او قائد آباد سرکل تعینات کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں