پی آئی اےنے حج آپریشن کےلئےکرایوں کااعلان کردیا۔

22

پی آئی اےنے حج آپریشن کےلئےکرایوں کااعلان کردیا۔۔حج کرایے امریکی ڈالرکےمطابق پاکستانی روپوں میں اداکرنا ہوں گے۔۔لاہور، اسلام آبادسےجدہ اور مدینہ کا کرایہ800ڈالر بغیر ٹیکس ہو گا۔۔حج2026ء کیلئے بکنگ 10فیصد ایڈوانس سے کرائی جا سکتی ہے۔
حج آپریشن 2026 ۔۔پی آئی اے نے نجی سیکٹر کے کرایوں کا اعلان کر دیا ۔۔۔حج کرائے امریکی ڈالر کے مساوی پاکستانی روپوں میں ادا کرنا ہوں گے۔کراچی سے جدہ کم از کم40روزہ حج کرایہ بغیر ٹیکس ساڑھے سات سو ڈالر ہوگا ۔لاہور، اسلام آبادسےجدہ اور مدینہ کا کرایہ800ڈالر بغیر ٹیکس ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں