پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

31

پیٹرولیم ڈویژن نے نئے نظام کے تحت 23 جولائی کیلیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 39 پیسے بڑھا دیا جس کے بعد نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں