62 شیئر کریں پشتونخوامیپ کا اجلاس ستمبر 27, 2025 ستمبر 27, 2025 0 تبصرے پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ایگزیکٹیوز کا اجلاس اتوار 28 ستمبر کو سہ پہر چار بجے اور ضلع کمیٹی کا اجلاس بدھ یکم اکتوبر کو شام چار بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونگے ۔