صوبائی حکومت کے اعلان کے باوجود بلوچستان کے ضلع کوہلو میں میونسپل کمیٹی سمیت کسی بھی سرکاری محکمے نے ندی نالوں کی صفائی نہ کر سکے دوسری جانب سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے ندی نالوں کی عدم صفائی کے باعث 2022 میں بھی سیلاب نے تباہی مچا دی تھی
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے فلڈ الائٹ کے اعلان کے باوجود بلوچستان کے ضلع کوہلو میں میونسپل کمیٹی سمیت کسی بھی سرکاری محکمے نے ندی نالوں کی صفائی کا زحمت نہ کی نصیبہ ڈیم کے اسپل وے گوال ڈیم کے اسپل وے کیکروں سے بھرے گئے نیو کلی میں چھوٹے چھوٹے ندی نالوں کا صفائی نہ کر سکے جھاڑیوں کی وجہ سے پورے کے پورے کلی زمین بوس ہونے کا خدشہ ہو گیا ہے عوامی حلقوں نے محکمہ آبپاشی بی اینڈ آر لوکل گورنمنٹ سمیت ڈپٹی کمشنر کوہلو کمانڈنٹ ایف سی ماوند رائفل سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ندی نالوں کی صفائی یقینی بنایا جائے تاکہ ممکنہ خطرات سے
کوہلو میں میونسپل کمیٹی سمیت کسی بھی سرکاری محکمے نے ندی نالوں کی صفائی نہ کی
132









