26

ضلعی تعلیمی آفیسر کوئٹہ کی گرفتاری کی خبر جھوٹی ہے، محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ڈگریوں اور ضلعی تعلیمی آفیسر کوئٹہ کی گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی بے بنیاد اور جھوٹی خبر کی تردید کی گی ہے۔متعلقہ حکام کی جانب سے اس جھوٹی خبر کی تحقیقات کے لئے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جائے گا اور جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے والے عناصر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں