دکی ،کانکن ملبے تلے دب کر جاں بحق

12

دکی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پیر کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوارن اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کرایک کانکن میر ولی ولد خدائے نظر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ٹیموں نے نعش ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد روثاء کے حوالے کردی جاں بحق ہونے والے کانکن کا تعلق لورالائی سے بتایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں