ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں، شہریوں کا استحصال جاری

42

لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

لاہور میں ایل پی جی کی بڑھتی قیمت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں، مارکیٹ میں ایل پی جی 500سے 580روپے تک فروخت ہو رہی ہے ۔کوئٹہ شہر میں ایل پی جی 550سے 580روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے ،مضافاتی علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت 600سے 630روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔دو ر دراز اور پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت650روپے سے 700روپے کلو تک پہنچ گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں