پنجپائی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان ایک شخص کو اغواء کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجپائی کے علاقے میں کوئٹہ سے سرلٹ جانے والے سردار زادہ بسم اللہ کو سلطان دولنگی کے مقام پر مسلح افراد گن پوائنٹ پر اپنے ہمراہ لے گئے مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
پنجپائی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان ایک شخص کو اغواء کرکے لے گئے
26









