کشمیری عوام 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان منائیں گے یوم الحاق پاکستان کے موقع پردنیا بھر میں تقریبات اور مظاہروں کا اہتمام کیا جائے گابھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کا پاکستان سے الحاق یقینی بنانے کے لیے جدوجہد تیز کرنے کے عہد کی تجدید بھی کی جائے گی یہ دن 19 جولائی 1947ء کو سری نگر میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جانے گا۔
کشمیری عوام 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان منائیں گے
36









