جے یو آئی پی کااجلاس 22 اور 23اگست کوہوگا

14

مولانا محمد خان شیرانی نے جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس 22 اگست بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے جامع مسجد الطیب ایف 10 اسلام آباد میں طلب کیا ہےاجلاس 23 اگست بروز اتوار بھی جاری رہے گااجلاس میں بروقت شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں