40 شیئر کریں جمعیت علما اسلام بلوچستان کا اجلاس 2 نومبر کوطلب اکتوبر 29, 2025 اکتوبر 29, 2025 0 تبصرے جمعیت علما اسلام کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جماعت کی صوبائی مجلس عاملہ و پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس اتوار 2 نومبر کو گیارہ بجے صوبائی دفتر واقع شہباز ٹاؤن کوئٹہ طلب کیا ہے اراکین کو بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔