جمعیت علما اسلام کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جماعت کی صوبائی مجلس عاملہ و پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس اتوار 2 نومبر کو گیارہ بجے صوبائی دفتر واقع شہباز ٹاؤن کوئٹہ طلب کیا ہے اراکین کو بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔
جمعیت علما اسلام بلوچستان کا اجلاس 2 نومبر کوطلب
47









