بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف جماعت اسلامی کل اتوارکواحتجاج کریگی

59

بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف جماعت اسلامی کل اتوارکواحتجاج کریگی۔

جماعتِ اسلامی کوئٹہ کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات کے مسلسل التوااور کوئٹہ کے سنگین بنیادی مسائل کے خلاف کل اتوارکو3بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنی”احتجاجی مظاہرہ”ہوگااحتجاجی مظاہرے سے جماعت اسلامی کے صوبائی وضلعی قائدین خطاب کریں گے نامزدکونسلرز, سوشل ورکرز,ارکان وکارکنان سمیت شہریوں سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں