مستونگ: مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح جھڑپوں کی اطلاعات
مستونگ: مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز میں شدید جھڑپیں جاری،
مستونگ: جھڑپوں کے باعث قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، ذرائع
مستونگ: جھڑپوں کے دوران ایک بچہ شدید زخمی، ذرائع
مستونگ: شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، ایمرجنسی نافذ









