حب: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

84

حب میں ساکران روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص سلیمان میروانی جاں بحق ہوگیا۔متعلقہ انتظامیہ نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں