رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ کیسے پیش آیا؟ ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشاف

فائل فوٹو 17

محکمہ ریلوے کی جانب سے موصول ہونے والے مشترکہ سرٹیفکیٹ کے مطابق ٹرین کی دوسری کوچ کا لٹکتا ہوا پرزہ حادثے کی وجہ بنا جبکہ کوچ نمبر 12430-6 کی فرنٹ ٹرالی کا ٹریس بار ہینگر کراسنگ بلاک سے ٹکرایا۔

مشترکہ رپورٹ کے مطابق کوچ کا پرزہ کراسنگ کی نوز میں پھنسنے سے ایک ڈبہ ڈی ریل ہوا اور پھر رحمان بابا ایکسپریس کی مزید 13 کوچز بھی ڈی ریل ہو گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریکس متاثر ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں