گورنرجعفر مندوخیل کا زبیدہ جلال کے شوہرکی وفات پر اظہار تعزیت

28

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیزخان کرد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے محترمہ زبیدہ جلال اور سوگوار خاندان سے غمرازی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم چنگیز خان کرد کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں