154

حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ، اقدام سے نئی ہاؤسنگ سکیموں و پسماندہ بستیوں کےایل پی جی والے گھرانے مستفید ہونگے۔وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی جس کی صدارت وزیرِاعظم شہباز شریف کر رہے ہیں، ایک اہم پالیسی تبدیلی پر غور کرنے والی تھی جس کے تحت سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کو گھریلو صارفین کے لیے ایل این جی پر مبنی کنکشن دینے کی اجازت دی جانی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں