گیس بند رہے گی

107

سوئی سدرن گیس کمپنی کےاعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے کام کےسلسلے میں کل بروزہفتہ 27 ستمبر کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک سریاب روڈ، جیل روڈ، ہدہ، گوہر آباد،چکل شاہوانی، قمبرانی روڈ، وحدت کالونی، سبزل روڈ، لیاقت بازار، گوالمنڈی، اکرم اسپتال، ڈبل روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، خلجی کالونی، ملک کالونی، لنک بادینی، بکرا منڈی،بروری روڈ، اسپنی روڈ،مشن روڈ،خدائیداد روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی بند رہے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں