ایف بی آر اکتوبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 156 ارب روپے کی کمی

39

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اکتوبر 2026ء کے لیے مقررہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، اب تک 1,131 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 975 ارب روپے جمع کیے جاسکے ہیں۔ ایف بی آر حکام کو توقع ہے کہ آج ہفتے کے روز مخصوص ٹیکس دفاتر اور بینک برانچیں کھلی رہنے سے مزید 40 ارب روپے وصول ہوں گے۔ اس طرح ماہانہ ہدف میں تقریباً 116 ارب روپے کی کمی رہنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں