آیت اللہ خامنہ ای و دیگرشہداء کیلئے ایرانی قونصل جنرل میں فاتحہ کا سلسلہ جاری

25

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہای اور حالیہ جنگ کے دیگر شہداء کی شہادت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ ایرانی قونصل جنرل کوئٹہ کی رہائشگاہ پر مزید 3 دن (سوموار، منگل اور بدھ) مورخہ: 02، 03 اور 04 مارچ 2026 کو صبح 9 سے شام 6 بجے تک جاری رہیگا۔

قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی فاتحہ لیں گے۔ فاتحہ خوانی میں ابتک گورنرز بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، جیّد علماء کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں