بجلی ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، سنٹرل پاور پرچزایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ جس میں ما ہ جون کیلئے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں یونٹ ایک روپے 20 پیسے ااضافہ کرنے کی استدعا کی گئی ، نیپرا اس سلسلہ میں 29 جولائی کو درخواست کی سماعت کرے کا اور سٹیک ہولڈر کو سن کر فیصلہ دے گا۔
بجلی ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
24









