ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر صدرمحمد یوسف ہاشمی اور اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے نواں کلی، پشتونستان چوک اور نواں کلی کے مین روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کیں۔کارروائی کے دوران 14 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا امتیاز جاری رہے گا۔
40









