29

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پاکستان نیول وار کالج کے 55ویں تربیتی کورس کے شرکاء سے ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پاکستان نیول وار کالج کے 55ویں تربیتی کورس کے شرکاء سے ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا عالمی منظرنامے میں پاکستان کے قائدانہ کردار پر قومی و عسکری قیادت کو خراج تحسین

خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور جیو اسٹریٹیجک اہمیت کے تناظر میں بلوچستان کے کردار پر خصوصی روشنی ڈالی

بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے سول و عسکری قیادت کے مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ریاستی پالیسیوں کا محور نوجوان ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں غیر متوازن ترقی کے باعث تشدد کا تاثر غلط ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاست کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بلوچستان کے نوجوانوں کی منفی ذہن سازی کی جارہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بیرون ملک بیٹھے پاکستان مخالف عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے متحرک ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو بلوچستان حکومت نے اون کیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لئے 40 ارب روپے فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سی ٹی ڈی کو مزید دس ارب روپے فراہم کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

نوجوانوں اور ریاست کے مابین دوری ختم کرنے کے لیے میرٹ اور ہر سطح پر ڈائیلاگ کو فروغ دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہر جامعہ اور ہر فورم پر نوجوانوں کو سنا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں پہلی یوتھ پالیسی متعارف کرائی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے ان جوانوں کو گلے سے لگائیں گے جن کے حکومت سے گلے شکوے ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ریاست کے خلاف بندوق اٹھا کر تشدد کا راستہ اختیار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

موثر حکمت عملی، میرٹوکریسی اور نوجوانوں سے ڈائیلاگ کا تسلسل برقرار رکھیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاست کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 55 ویں وار کورس کے شرکاء سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں