وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ کے علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کان میں دبے کان کنوں کی خیریت اور سلامتی کی دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا









