مشکاف کے پہاڑی کے قریب کھیتوں سے 2نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد

12

مشکاف کے پہاڑی کے قریب کھیتوں سے 2نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد۔

پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشیں تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے لئے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردی گئی۔

جن میں ایک نوجوان اور دوسرا نو عمر لڑکا معلوم ہوتا ہے اس حوالے سے مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں