42

بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، شفافیت اور جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، میر سرفراز بگٹی

بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، شفافیت اور جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہےبلوچستان حکومت نے صوبے کی پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026 متعارف کرا دی صوبے میں جدید ابلاغی نظام کو فروغ دیا جا رہا ہے مصنوعی ذہانت پر مبنی بھرتی نظام سے میرٹ، شفافیت اور گڈ گورننس کو فروغ ملا ہے بلوچستان میں آئی ٹی پارکس، یوتھ آئی ٹی پروگرامز اور ای گورننس اصلاحات پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے روٹ 164 بسوں کی ڈیجیٹلائزیشن اور کلائمیٹ ٹیک منصوبے صوبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں نوجوانوں کے لیے اسکالرشپ اور ڈیجیٹل اسکلز پروگرامز حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں صحت، انفراسٹرکچر اور عوامی فلاح کے جدید منصوبوں سے بلوچستان کو مستقبل سے ہم آہنگ صوبہ بنایا جا رہا ہے حکومت بلوچستان نوجوانوں کو ترقی کے مساوی مواقع اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں