29

پنجاب اور سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری سکولوں میں 23 مئی سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
یاد رہے کہ گزشت روز محکمہ تعلیم سندھ نے کہا تھا کہ سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، حکام نے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری سکولوں پر ہوگا۔

اس کے علاوہ پنجاب کے سکولوں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں