اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہونٹوں پر فلرز کروانے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں

27

ینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہونٹوں پر فلرز کروانے کی خبروں کی تردید کر دی۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق بشریٰ انصاری نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں پر کھل کر بات کی۔

اداکارہ کا کہنا تھاکہ وہ ہونٹوں پر کسی قسم کا کاسمیٹک ٹریٹمنٹ یا فلرزنہیں کرواتیں، تاہم بعض لوگ ان پر بلاوجہ ایسے الزامات لگاتے ہیں، لوگ اکثر تبصرہ کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی شکل میں تبدیلی کروا لی ہے حالانکہ حقیقت اِس کے برعکس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں