سردار اختر مینگل اور دیگر کی تعزیت

45

بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل ، مرکزی کابینہ ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے پارٹی رہنماءسرجن زمان بلوچ ،ضلعی فنانس سیکرٹری میر اکرم بنگلزئی ، شیر جان بنگلزئی اور ایس پی رحمت اللہ بنگلزئی کے والد میر حاجی اللہ داد بنگلزئی کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں