47

پوٹھوار ریجن میں ڈھوک سلطان 3 میں تیل اورگیس دریافت

پی پی ایل نے کہاہے کہ پوٹھوار ریجن میں ڈھوک سلطان 3 میں تیل اور گیس دریافت ہو ئی ہے ۔

اعلامیہ کے مطابق پوٹھوار ریجن میں ڈھوک سلطان 3 میں تیل اورگیس دریافت ہوئی ہے ، ڈھوک سلطان 3 سے 2113 بیرل یومیہ 4.13 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت کی گئی ہے ۔

تیل اورگیس کی دریافت پوٹھوہار خطے میں تیل کی دوسری گہری دریافت ہے، یہ پیشرفت پوٹھوہار کوہاٹ زیلی بیسن میں ہائیڈرو کاربن کی موجودگی کی نشاندہی کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں