65

آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کر دی:عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت نے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کردی ہے۔

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کی گئی ہے، روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں