113

امن قائم رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہئیں،DIG پولیس

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے کہا ہے ۔ کہ آزادی ایک عظیم نعمت ہے، جو ہمیں ان شہدا اور غازیوں کی قربانیوں کے نتیجے میں ملی جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ڈی آئی جی کمپلیکس لورالائی میں 78ویں جشِ آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی ایک سادہ اور پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان اورایس ڈی پی اولورالائی کریم مندوخیل بھی موجودتھے ڈی آئی جی نے کہا کہ شہری اتحاد، قربانی اور ایثار کے جذبات کو فروغ دیں،قانون کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں