غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں

43

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی خصوصی ہدایات پر بلڈنگ کنٹرول سیل نے مین بازار شارع اقبال وزیر محمد روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں