پشتونخوامیپ کے صوبائی پریس ریلیز میں بلیلی کے مقام پر کسٹم کے اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو تنگ کرنے کے ناروا اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صوبے بھر الخصوص کوئٹہ سمیت دیگر تمام پشتون اضلاع میں جاری بدامنی ، بیروزگاری ، مہنگائی نے عوام کو سخت ذہنی کوفت کا شکار بنا رکھا ہے ایسے میں عوام کو غیرضروری طور پر ناکہ لگاکر تنگ کرنے، تلاشی کے نام پر ان کی تضحیک کرنے کے عمل سے عوام میں سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔
بلیلی کسٹم میں شہریوں کوہراساں کرناقابلِ مذمت ہے، پشتونخوامیپ
32









