خضدار: ایم 8 قومی شاہراہ سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

36

خضدار کے علاقے سے پولیس نے 3نامعلوم افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق پیر کو خضدار کے علاقے ایم 8قومی شاہراہ پر گورو کراس کے مقام سے پولیس نے تین نامعلوم افراد کی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی

جنہیں ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔ پولیس مزید کارروائی کرر ہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں