جنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست ملاقات پر غور

40

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست ملاقات پر غور کر رہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس ایران جنگ ختم کرنے کیلیے ایران کی قدامت پسند قیادت سےملنے پر آمادہ ہیں۔

صدر ٹرمپ بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ ایران سے مذاکرات کی بحالی پر تیار ہیں اور جے ڈی وینس کو معاملے پر اختیارات دیدیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں