بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

37

بانی پاکستان تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ضروری طبی معائنے اور علاج کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں