امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی زیرصدارت 22 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی تنظیمی اجلاس جمعرات 12 نومبر کو سہ پہر 4 بجے کوئٹہ میں صوبائی سیکرٹریٹ الگیلانی روڈ پر ہوگا جس میں جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
جماعت اسلامی کا اجلاس آج ہوگا
21









