کوئٹہ پولیس نے گھر سے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش قبضے میں لے لی۔
پولیس کے مطابق منگل کوکوئٹہ کے علاقے مری آباد سید آباد میں قائد آباد پولیس نے ایک گھر سے ایک شخص عاقل حسین ولد شاہد رضا کی تشدد زدہ نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔









