اسرائیل میں نئی حکومت کیسے بنے گی؟ صدر ہرزوگ کااہم کردار، 120رکنی پارلیمان، 61کی حمایت ضروری۔ صدر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد وزیراعظم نامزد کرینگے، حکومت تشکیل دینے کیلئے 28 دن ملیں گے۔پہلی کوشش ناکام ہونے پر دوسرے امیدوار کو موقع دیا جائیگا، ناکامی پر کنیسٹ تحلیل اور 90روز میں نئے انتخابات ہونگے۔
اسرائیل میں نئی حکومت کیسے بنے گی؟ صدر ہرزوگ کا اہم کردار
34









