اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبودِ آبادی نے حکومتِ چین کے تعاون سے بین الادارہ جاتی تولیدی صحت کی کٹس صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کردیںاس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں یو این ایف پی اے کی صوبائی سربراہ مسز سعدیہ عطا نے کٹس ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر امین مندوخیل اور ماں ، نومولود بچوں کی صحت کے پروگرام کی صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر گل سبین اعظم کے حوالے کیںڈاکٹر گل سبین اعظم نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت کا تحفظ صحت عامہ کے نظام کا ایک اہم جزو ہے اور اس کے لیے بروقت طبی سہولیات کی دستیابی ناگزیر ہے۔
حکومتِ چین کے تعاون سے تولیدی صحت کی کٹس کی فراہمی
40









