ایف اے ،ایف ایس سی فارمز جمع کر انے کی تاریخ کااعلان

27

بلوچستان بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نےایف اے ،ایف ایس سی سالانہ امتحانات کے لئے فارمزجمع کر انے کی تاریخ کااعلان کردیاہے جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ15اکتوبر سے تا 13نومبر،دگنی فیس کے ساتھ 14 نومبر سے4 دسمبر اور تین گنافیس کے ساتھ05دسمبر سے11دسمبر تک فارمز جمع کرائے جاسکتے ہیں فیل، امپروومنٹ، اضافی مضامین اور پرائیویٹ امیدوار بھی مقررہ قواعد کے مطابق فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں