موجودہ مشین ریڈایبل پاسپورٹس کی جگہ لازمی ای پاسپورٹس اجرا کامعاملہ، ای پاسپورٹس کے لازمی اجرا کی تاریخ میں بائیس اکتوبر تک کی توسیع کردی۔
موجودہ مشین ریڈایبل پاسپورٹس کی جگہ ای پاسپورٹس کا لازمی اجرا 23 اکتوبر سے ہوگا۔
قبل ازیں ای پاسپورٹس کے لازمی اجرا کے لئے 16 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
نئے مشین ریڈایبل اجرا سمیت ان پاسپورٹس کی تجدید 22 اکتوبر تک جاری رہے گی۔









