دونوں مسودے صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ نے وزیر داخلہ کی جانب سے پیش کیے، جبکہ بلوچستان کیڈٹ کالجز کا ترمیمی مسودہ قانون 2026 اسمبلی میں پیش کرکے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔
کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سفارشات کے بموجب کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 بلوچستان کا ترمیمی مسودہ قانون اور بلوچستان سیٹیزن فیسیلیٹیشن اینڈ گورننس مسودہ قانون 2026 منظور کرلیا، دونوں مسودے صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ نے وزیر داخلہ کی جانب سے پیش کیے، جبکہ بلوچستان کیڈٹ کالجز کا ترمیمی مسودہ قانون 2026 اسمبلی میں پیش کرکے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔









