پاک ایران مشترکہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات

42

پاک ایران مشترکہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 2026-28 مکمل۔الیکشن کمیشن کے مطابق جاوید رحیم پراچہ صدر،سید علی رضوی سنیئر نائب صدر،عطا اللہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں